A.P.S protest picture (1) 106

مری کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے

مری کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے اور بھارتی افواج کے مظالم اور بربریت کیخلاف آرمی پبلک سکول مری کے اساتذہ اور طلباء وطالبات نے ایک بڑی ریلی نکالی ریلی میں سینکڑوں طلباء وطالبات،پرنسپل اور اساتذہ نے شرکت کی طلباء وطالبات نے ہاتھوں میں کشمیریوں کے حق میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیریوں کی آذادی کے حق میں اور انڈین افواج کیخلاف نعرے درج تھے طلباء وطالبا ت نے اس موقع پر بھارت کے مظالم کیخلاف زبردست نعرہ بازی بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں