مری پولیس ایک سال کے دوران ڈکیٹی کی آٹھ وارداتوں کے بعد کئی مشکوک افرادکو گرفتار 119

مری ایک سال کے دوران ڈکیٹی کی آٹھ وارداتوں کے بعد کئی مشکوک افرادکو گرفتار

مری پولیس کی طرف سے ایک مقام پر ایک سال کے دوران ڈکیٹی کی آٹھ وارداتوں کے بعد کئی مشکوک افرادکو گرفتار کیاگیا اے ایس پی مری فریال فرید کے سخت نوٹس پر کئی بیگناہ بھی دھرلئے گئے ہیں حالیہ ہونے والی ڈکیتی کے دوران اس مقام پر پرگشت کرنے والے ملازمین کیخلاف بھی سخت ایکشن لئے جانے کاامکان ہے مری میں کئی برسوں سے تعینات پولیس اہلکار بھی ایسی وارداتون میں کی پشت پناہی کرسکتے ہیں مری پولیس نے گزشتہ ایک برس کے دوران کسی ایک ملزم کو بھی گرفتار کرکے ان ڈکیتیون کا ازالہ نہیں کیاجسکے باعث عوام کا پولیس سے اعتماد اٹھ گیا ہے اورجرائم پیشہ عناصر کے حوصلے بلندہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں