112

مری میں داخلے کی بہترین شاہراہ سمٹری روڈ جو تحصیل روڈ مری سے منسلک ہے

مری میں داخلے کی بہترین شاہراہ سمٹری روڈ جو تحصیل روڈ مری سے منسلک ہے یہ اہم ترین روڈ جو حالیہ شدید بارشوں کے باعث کئی مقامات سے لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آئی تھی جبکہ اگر اس روڈ کی فوری تعمیر ومرمت نہ کی گئی تو اس سے ملحقہ آبادی اور کینٹ ایریا بھی لینڈسلائیڈنگ کی زدمیں آسکتی ہے جس سے اس علاقہ کے رہائشیوں کے درجنوں مکانات لینڈسلائیڈنگ کی زدمیں آکر مکمل تباہ ہوسکتے ہیں سمٹری کے رہائشی افراہمی عباسی ،سرفراز خان ستی اور دیگر نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ لینڈسلائیڈنگ کو روکنے اور اس سڑک کی تعمیر ومرمت فوری کی جائے۔