54

وزیراعظم عمران خان کی اپیل پرملکہ کوہسارمری میں  مظلوم مسلمانوں کے ساتھ بھرپوراظہار یکجہتی

وزیراعظم عمران خان کی اپیل پرملکہ کوہسارمری میں  مظلوم مسلمانوں کے ساتھ بھرپوراظہار یکجہتی کیاگیااس سلسلہ میں سب سے بڑی تقریب پی سی بھوربن میں منعقد ہوئی جبکہ مال روڈ کے علاوہ جھیکاگلی، ایکسپریس وے سمیت مختلف مقامات پر تقریبات کاانعقاد کیا گیا جس میں سیاسی سماجی۔مذہبی۔کاروی تنطیموں ۔سرکاری اداروں۔سکولوں کالجزکے طلباوطالبات اورسول سوسائیٹی اورسیاحوں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بڑی تعدادنے ان تقریبات میں بھرپور شرکت کی جبکہ بھوربن میں بھی میں منعقدہ تقریب  میں  پی سی میں قیام پذیر  پاکستان کی تمام صوبائی اسمبلیوں کے متعدد ممبران اور پی سی ہوٹل انتظامیہ سمیت ہرمکتبہ فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے  پڑھے گئے جسکے بعد ایک ریلی بھی نکالی گئی ریلی کی قیادت جی ایم پی سی بھوربن ذوالف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں