118

منشیات فروشوں کی محفوظ آماجگاہ بن گئی

مری منشیات فروشوں کی محفوظ آماجگاہ بن گئی سہربگلہ،علیوٹ،پھگواڑی سمیت تمام علاقوں میں چرس ،پوڈر اور شراب کی فروخت دھڑلے سے جاری نوجوان نسل اس گندھے دھندے میں تیزی سے شمل ہورہی ہے جسکے بعد کئی خاندانوں کے نوجوانوں کا مستقبل خطرے میں ہے مری پولیس اور باالخصوص چوکی انچارج تمام تر معلومات ہونے کے باوجود منشیات فروں کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کررہے جس سے اس لعنت میں پرھنے والوں کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکا ہے عوامی حلقوں نے آئی جی پولیس پنجاب،آر پی او اور سی پی اوراولپنڈی سے فوری سخت نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔