91

گورنمنٹ ہائوس کشمیر پوائنٹ مری عوام کیلئے کھولنے کے بعد اسکی مسجد مقامی آبادی کیلئے بندکردی

مری گورنمنٹ ہائوس کشمیر پوائنٹ مری عوام کیلئے کھولنے کے بعد اسکی مسجد مقامی آبادی کیلئے بندکردی گئی کشمیر پوائنٹ کے رہائشیوں نے وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے گورنمنٹ ہائوس کی مسجد میں ادائیگی نماز کی اجازت دینے مطالبہ کیا ہے مری پریس کلب میں کشمیر پوائنٹ کے باسیوں امجدعباسی،عتیق عباسی،عاصم فیاض،صدام اور دیگر نے رابطہ کرکے بتایا کہ کشمیرپوائنٹ گورنمنٹ ہائوس میں واقع مسجد میں مقامی لوگوں کو فرائض نماز کی ادائیگی سے روک دیاگیا ہے جس بنا پر ایک بڑی تعداد باجماعت ادائیگی نماز سے محروم ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں