415

مری کی ہونہار طالبہ سکول ٹیچر عدنان غفور عباسی کی بیٹی عین الحیا ء کی شاندار کارکردگی

مری پریذینٹیشن کانونٹ سکول مری کی ہونہار طالبہ سکول ٹیچر عدنان غفور عباسی کی بیٹی عین الحیا ء کی شاندار کارکردگی راولپنڈی بورڈ کے نویں جماعت کے سائنس گروپ کے امتحانات میں 505 نمبروں میں سے 495 نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے طالبہ نے اپنی کامیابی کو والدین اور اساتذہ کی کامیابی قرادیا ہے،سدھیراحمد عباسی صدر مری پریس کلب نے عدنان عباسی اور انکی بیٹی کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے اس توقع کا اظہارکیا ہے کہ نویں جماعت راولپنڈی بورڈ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں