Skip to content
مری تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ کی خالی پوسٹ پر دوماہ کے بعد ڈاکٹرنیاز علی خان کو ایم ایس تعینات کردیا انہوں نے اپنے عہدے چارج سنبھال کر اپنے فرائض کی ادائیگی شروع کردیا ہے اس سے قبل وہ ٹی ایچ کیوہسپتال ٹیکسلہ میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے، نوتعینات میڈیکل سپریٹنڈنٹ نے تمام ڈاکٹروں،میڈیکل سٹاف اوردیگر عملے ہدایات دی کہ مریضوں کوبہترین سہولیات فراہم کی جائیں،ہسپتال کی صفائی کویقینی بنایاجائے اوردوردراز سے آنے والے مریضوں کوتمام ترسہولیات فراہم کیاجائیں۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں