Skip to content
مری پیدل مارچ سے شہرت پانے والے صحافی آصف شوکت عباسی کی دادی جان خالق حقیقی سے جاملیں۔جنکی نماز جنازہ آبائی علاقہ گھوڑا گلی میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں سیاسی۔سماجی۔مذہبی۔کاروباری۔صحافتی۔سماجی شخصیات عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان میں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں