81

مری کے کارکنان کا یوم تشکر

Thanksgiving for Murree workers

مری حمزہ شہباز کے وزیر اعلی پنجاب بننے پر مسلم لیگ نواز مری کے کارکنان کا یوم تشکر۔رہنماؤں کی شرکت۔راجہ اشفاق سرور کی کمی پوری نہ ہو سکی۔اسامہ اشفاق سرور۔راجہ عتیق سرور۔حافظ عثمان عباسی۔راجہ یاسر ریاست عباسی۔دفتر عباسی۔حقنواز عباسی۔سلیم اکابر عباسی۔راجہ شہزاد مشتاق۔ظفر عباسی۔معین الحق۔سہیل بیگ۔اجمل عباسی۔راجہ مسعود آصف۔شاہد عباسی۔یاسر عباس۔بلال عباسی۔مرتضی عباسی۔نبیل عباسی۔نسیم عباسی ایڈوکیٹ۔بزرگ بلدیاتی چیئرمین اصغر عباسی۔واحد مصطفی عباسی۔طاہر حمید۔حاجی منیر۔بابر قریشی۔احمد عباسی۔حسن منیر عباسی۔لالہ امجد۔اسدصابر عباسی۔حسن رفاق عباسی سمیت ایک بڑی تعداد عرصہ کے بعد خوشی منانے اور شکر خدا ادا کرنے کے لیئےمری کے معروف ڈاکخانہ چوک میں اکھٹی ہوئی۔سابق امیدوار براۓ ٹکٹ حلقہ پی پی 6 راجہ شہزاد مشتاق نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلی بننے کی خوشی میں مٹھائی کارکنان میں تقسیم کی۔اسامہ اشفاق سرور۔حافظ عثمان عباسی۔راجہ عتیق سرور۔دفتر عباسی۔حقنواز عباسی۔بزرگ لیگی رہنما سٹی صدر راجہ احسان نواز۔راجہ یاسر ریاست عباسی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ اللہ کا شکر ہے اور قائدین کی محنت ہے کہ ملک پاکستان کے عوام نااہل نیازی ٹولے سے آزاد ہوئی۔تین سال8ماہ تک ملک اور عوام کے لیئے روز بروز مشکلات پیدا کرنے والا نیازی ٹولہ اب عوام میں اپنا ناکام بیانیہ سنا رہا ہے۔ملک کی عوام رب تعالی کا شکر ادا کرے کہ ان کی اولادیں نافرمان ہونے سے محفوظ ہو گئی ہیں۔یوم تشکر تقریب ایک بڑے جلسہ کی شکل اختیار کر گئی۔بلدیاتی نمائندگان مکمل طور پر مسلم لیگی کارکنان کو نکالنے میں ناکام رہی۔یونین کونسل مسیاڑی کے لیگی کارکن اپنی مدد آپ پروگرام میں شامل ہوکر مجمع میں سیلفیاں بنا کر قائدین کو خوش کرتے رہے۔مسلم لیگی کارکنان اور قائدین نے حمزہ شہباز کی کامیابی کو کارکنان کی کامیابی قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں