Ramadan Cheap Bazaar 55

مری میں قائم رمضان بازارمیں اشیائے خور دونوش کی قیمتیں عام مارکیٹ سے زیادہ

prices of food items in the Ramadan Bazaar in Murree are higher than the normal market

مری میں قائم رمضان بازارمیں اشیائے خور دونوش کی قیمتیں عام مارکیٹ سے زیادہ جبکہ زیادہ تر اشیاء غیر معیاری ہیں،چینی،اوردیگر اشیاء کی وافر مقدار میں عدم فراہمی کے باعث خریداروں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے بازاروں میں چکن،گوشت سمیت سٹال خالی رکھے گئے ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے ک سستے رمضان بازار میں سبسڈی پر دی گئی اشیاء کامعیار بہترکیاجائے تاکہ لوگ اس سہولت سے صیح معنوں میں استفادہ حاصل کرسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “مری میں قائم رمضان بازارمیں اشیائے خور دونوش کی قیمتیں عام مارکیٹ سے زیادہ

  1. رمضان سستا بازار عوام کے لیئے بہت بڑی سہولت ہوتی ھے حکومت کی طرف سے اگر انتظامیہ متحرک ہو تب

اپنا تبصرہ بھیجیں