ppp murree 34

شہیدذوالفقار علی بھٹو کی 43 ویں برسی

43rd Anniversary of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto

  • مری آئین پاکستان کے خالق، پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین سابق وزیراعظم پاکستان شہیدذوالفقار علی بھٹو کی 43 ویں برسی کے مو قع پر پی پی پی مری سٹی کے زیرقائد عوام کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں پی پی پی مری سٹی کے صدرخالد محمود چوہدری ایڈووکیٹ،سینئر نائب صدر محمدامتیاز مغل،سہیل احمد،قیصر بٹ،فیصل سید،رضوان رحمانی اوردیگر کارکنوں نے شرکت کی اورشہید قائد کی عوام کیلئے دی گئی قربانیوں اورخدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اوردعا کی گئی کہ اللہ پاک مرحوم شہیدذوالفقار علی بھٹو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں