55

مری رات کی تاریکی میں سکول کا فرنیچر غائب

Murree News: In the dead of night, school equipment vanishes

مری کی شہنشاه یونین کونسل گھوڑا گلی کےگورنمنٹ گرلز پرائمریسکول میں لگاتار چوروں کا راج۔دو دفعہ لگاتار ایک دوسرے کے اوپر چوری۔ چور رات کی تاریکی میں سکول کا فرنیچر لے گئے۔اس سے قبل گھوڑا گلی بازار میں دکانداروں کی لگاتار چوریوں کا سلسلہ جاری تھا۔کبھی گاڑیوں سے بیٹریاں غائب ہو رہی تھیں اب گاؤں بھی محفوظ نہیں رہے۔ گھوڑاگلی ڈھوک جببہ میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول میں دو دن لگاتار چوری ہوئی ہے اور دونوں مرتبہ سکول انتظامیہ کی جانب سے پولیس چوکی گھوڑا گلی میں درخواست بھی دی گئی اہل علاقہ کا بھرپور مطالبہ ہے کہ فلفور چوروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ لوگوں کا قیمتی سامان دیہات میں محفوظ نہیان اور سکول کے حوالہ سے اطلاع ملی کہ سٹاف بھی پورا نہیں ہے۔جو محکمہ تعلیم کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں