GPO MURREE Kohsar University 77

سیاحتی مقامات پر واش رومز -مر ی نیوز

Washrooms at tourist spots -Murree News

مری مال روڈ اوردیگر سیاحتی مقامات پر واش رومز نہ ہونے کے باعث ملک بھر سے آنے والے سیاحوں خصوصاً سیاح فیملیوں کو شدیدمشکلات کاسامنا ہوتا ہے،سیاحو ں کے اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے سیکرٹری ٹورازم پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر مری کے ہمراہ مال روڈ مری سمیت دیگر مقامات نگہت زارپارک مال روڈ،جی پی اوچوک اورامتیاز شہید روڈ نزددلکشاء ہوٹل کے قریب واش رومز کی تعمیرکے جگہ کاتعین کیاگیا اورجلدازجلدمذکورہ تین مقامات پر واش رومز بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں