Inna-lillahe 32

مری کے سینئر صحافی عثمان مانی کی تائی رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئی

مری کے سینئر صحافی عثمان مانی کی تائی جان اور برادرم سردار سجاد کی والدہ محترمہ رضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئی مرحومہ کوہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں گذشتہ روز بہارہ کہو جیلانی گراؤنڈاسلام میں سپردخاک کردیاگیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،صحافی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان مری وبہارکہو اورعزیزواقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اوردعاکی کہ اللہ پاک مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورلواحقین کوصبرجمیل عطاء فرمائیں۔

Print Friendly, PDF & Email