Forests murree 21

مری میں طوفانی برفباری کےسورج اپنی پوری آب وتاب سے طلوع ہوا

مری ملکہ کوہسار مری میں طوفانی برفباری کےسورج اپنی پوری آب وتاب سے طلوع ہوا جس سے یہاں موسم توبہتر ہوگیالیکن پوری مری کی فضائیں بھی سانحہ مری غمگین ہیں ہرگھر اوربازاروں میں لوگوں کاایک ہی موضع بن چکا ہے ہرفرد اس واقعہ پر خون کے آنسوروتانظرآتاہے جبکہ مری شہر کے داخلی راستوں پر 7 داخلی پوائنٹس چیکنگ چوکیاں قائم کی گئی ہیں جہاں سے صرف مقامی شناختی کارڈ رکھنے والو ں کو ہی مری میں داخلے کی آجازت دی جارہی ہے،ملک کے اہم ترین حتی مقام مکمل ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے تما م سیاحتی مراکز پر سنسانیوں ڈھیرے ڈیرے ہیں جس کے باعث یہاں کی سیاحت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے کاروباری حلقے بھی شدید پریشان ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email