44

برف باری کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی اموات کی موصول

مری میں برف باری کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی اموات کی موصول ہونے تفصیلا ت کے مطابق ز اہد ولد ظہور عمر 27 سال کمال آباد،اشفاق ولد یونس عمر 31 سال گوجرانوالہ،معروف ولد اشرف عمر 31 لاہور، نامعلوم مرد عمر 30 لاہور،نوید اقبال ولد مراقب اے ایس آئی اسلام آباد پولیس،مسز نوید اقبال چار بیٹیاں دو بیٹے نوید اقبال،اسد ولد زمان شاہ مردان،محمد بلال غفار عمر مردان،محمد بلال حسین ولد سید غوس خان کراچی،محمد شہزاد ولد اسماعیل راولپنڈی،مسز شہزاد عمر اور انکے دو بچے شامل ہیں جبکہ مزید اموات کابھی خدشہ ہے،اس افسوسناک واقعہ پر مری کی فضاء بھی انتہائی سوگوار رہی

Print Friendly, PDF & Email