121

مری ایکسپریس وے ساملی کے مقام پر کار حادثہ۔

پنجاب ایمرجنسی سروس
ریسکیو 1122مری۔

مری ایکسپریس وے ساملی کے مقام پر کار حادثہ۔

ایک شخص زخمی۔

حادثہ بے احتیاطی کے بعد پیش آیا۔

کال موصول ہوتے ہی ریسکیو اہلکار ایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گۓ۔

زخمی شخص کو موقعہ پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئ

Print Friendly, PDF & Email