92

ملکہ کوہسار مری میں برفباری جاری.

 ملکہ کوہسار مری میں برفباری جاری.

مری حالیہ برفباری کے دوران پیر کی صبح سے صبح سے لے کر اب تک 133000 گاڑیاں داخل ہونے ہیں اور 106000 آؤٹ ہو چکی ہیں

مری میں برف باری کے دوران سیاحوں کی سہولت کے لیے پیش پیش۔ڈی ایس پی ٹریفک مری

دوران برفباری مری آنے والے سیاحوں کے لئے ہدایات جاری

مری دوران برفباری پھسلن کی وجہ سے ٹائر پر چین چڑھا کر ڈرائیو کریں۔ اجمل ستی

برفباری کے دوران چھوٹے گیئر کا استعمال کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان

مری روڈ پر پھسلن ہونے کی وجہ سے اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ سی ٹی او راولپنڈی

مری برفباری کے دوران گاڑی کی رفتار کم رکھیں۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان

مری دوران ڈرائیو نگ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں. چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

مری سرکل مری میں کسی بھی جگہ ٹریفک پرابلم پیش آنے کی صورت میں اس نمبر 0519269200پر رابطہ کری

Print Friendly, PDF & Email