39

ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی

مری ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان نے کہا ہیکہ ٹریفک پولیس مری میں برفباری کے دوران سیاحوں کی سہولت کے لیے 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے سیاح حضرات برفباری کے دوران چھوٹے گئیر کا استعمال کریں،روڈ پر پھسلن ہوتی ہے اس اسلیئے اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں،سی ٹی او کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک مری اجمل ستی نے سیاحوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے کہ دی گئی ہدایات پر مکمل عمل کریں،تاکہ سفر محفوظ رہے،

Print Friendly, PDF & Email