snowfall 44

ملکہ کوہسارمری میں شدیدبرفباری کا سلسلہ تیسر ے روز بھی وقفے وقفے سے جاری

مری ملکہ کوہسارمری میں شدیدبرفباری کا سلسلہ تیسر ے روز بھی وقفے وقفے سے جاری،اسسٹنٹ کمشنر مری محمدعمر مقبول نے کچھ دیرکیلئے برف کے وقفہ پر شاہراہوں اور متعدد علاقوں کے تمام راستے بھرپور کاوشوں سے کلیئر کرواۓ۔ انہوں نے اے ایس پی مری کے ہمراہ اندرونی شاہراہوں اور ایکسپریس وے کابھی دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی نگرانی میں راستوں سے برف صاف کروائی،نمک کا چھڑکاؤ کروایا جس سے سیاحوں کو پھسلن سے نجات ملی،مال روڈ مری پر سیاحوں کی رش ہونے کے باعث بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب برف کو صاف کروایا تین دن سے مسلسل ہونے والی برفباری کے دوران اسسٹنٹ کمشنر مری ڈی ایس پی ٹریفک اور دیگر اداروں کے افسران کے لیکرسیاحوں اورمقامی لوگوں کی مشکلات کم کرنے،ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے اور پھنسے ہوئے سیاحوں کی مدد میں کوشاں نظر آئے ان کی موجودگی کے باعث ریسکیو1122 سمیت تما م ادارے، ان کاعملہ اورسول ڈیفنس اہلکار وں نے ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دئیے،شدید برفباری کی وجہ سے سیاحوں اورمقامی لوگوں کو مشکلات سامنا بھی کرنا پڑرہا ہ

Print Friendly, PDF & Email