Murree Sui Gas 85

ملکہ کوہسار مری میں سردی بڑھتے ہی مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ۔ (راشد مغل)

مری کے مختلف علاقوں میں باز اوقات گیس کا پریشر اچانک کم ہو جاتاہے یا پھر گیس مکمل بندہوجاتی ہے ۔مری شہر کے جن علاقوں میں مسئلہ درپیش ہے ان میں لوہر بازار، لوہر مال ، مری مال روڈ سمیت لوئر جھیکا گلی روڈ ، محلہ شو الہ اور اس سے محلقہ علاقے شامل ہیں ۔۔جبکہ مری شہر کے قریب ترین دیہی علاقے مسیاڑی بھی گیس پریشر کی کمی کے باعث ، عوام کو مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

گیس بندش ، اچانک گیس کی فراہمی یا پھر فراہمی کو بندکرنے کے باعث حادثہ پیش آ سکتا ہے

Print Friendly, PDF & Email