Minhaj-ul-Quran International 18

تحریک منہاج القرآن تحصیل مری کے صدر امتیاز احمدعلوی نے کہا

مری: تحریک منہاج القرآن تحصیل مری کے صدر امتیاز احمدعلوی نے کہا ہے کہ ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ:ِدر جونی توبہ کردن شیوہ پیغمبری است:مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل مری کے صدر حافظ احمد محی الدین، جنرل سیکرٹری محمد عزیز قادری اور ایگرز کے ننھے مجاہد محمد حسن مصطفی نے روزہ گوشہ درود شریف مرکز منہاج القرآن میں بیٹھنے کا شرف حاصل کرلیاانہوں نے کہا کہ اللہ کریم معاشرے کے جوانوں کی زندگیوں کو پاکیزہ بنانے کیلئے ہمیں اپنے اپنے حصے کے چراغ جلانے کی توفیق عطا فرمائیں اورہم اپنے بچوں کو اس کو شاہراہ پر لانے کا عزم کریں،موسم سرما کی تعطیلات میں انشاء اللہ مری سے نوجوانوں کی رجسٹریشن کرکے متعلقہ دفتر کوبھیجی جائیگی۔