28

حضرت بابا لعل حسین شاہ روح علی قلندرکے 53 عرس کی تقریبات شروع

مری حضرت بابا لعل حسین شاہ روح علی قلندرکے 53 عرس کی تقریبات شروع، آغاز ہوگیا بابا لعل شاہ جی کے مزار انوار کے غسل کی بابرکت تقریب سے کیا گیاسید علی رضا شاہ کاظمی سجادہ نشین بابا لعل حسین شاہ قلندر نے بابا جی کے مزار کو غسل دیاعرس مبارک کی تقریبات 11 سے 18 جون تک جاری رہینگیں دوران عرس محفل نعت،محافل ذکر و فجر، محافل درودوسلام اور محافل سماع کا انعقاد کیا جائے گا،سجادہ نشین نے پاکستان بھر سے آنے والے بابا جی عقیدت مندوں، مریدین، اور زائرین کو بابا جی کے عرس کی مبارکباددیتے ہوئے تمام زائرین کو مطلع کی ہے کہ بابا جی کے مزار پرحاضری کے دوران
قرآن خوانی،دوروسلام کے نغمے لبوں پر سجائے رکھیں اور اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رھیں اورہر قسم کے غیر شرعی فعل سے اجتناب کریں۔