murree Syed babalal 36

سید بابالعل حسین شاہ قلندربیابانی سوراسی کے عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز 11 جون کو ہوگا

مری:سالانہ عرس مبارک مخدوم سید بابالعل حسین شاہ قلندربیابانی سوراسی کے عرس مبارک کی تقریبات کا آغازسوراسی شریف میں حسب دستور 11 جون کو ہوگا جس کی نگرانی اولاد سید برکت حسین شاہ مشہدی فرزند اول بابالعل شاہ قلندر سوراسی کے مطابق عرس مبارک کے دوران حکومتی ایس اوپیز پرمکمل عملدرآمد کرتے ہوئے مذہبی اور روحانی محافل کا انعقاد کیاجائیگا،سیدبرکت علی شاہ کے فرزندمخدوم سیدوجاہت حسین شاہ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ دفعہ 144 کا نفاذ کیاجائے تاکہ معاملات کو بہتر طریقے سے چلایاجاسکے۔