Meeting 27

مسلم لیگ ق تحصیل مری کے کارکنان تنظیمی مشاورتی اجلاس

مری:پاکستان مسلم لیگ ق مری تنظیمی مشاورتی اجلاس ہوا تنظیمی امور پر بات چیت ہوئی اور اس بات پر زور دیا گیا تحصیل لیول پر تنظیم سازی کو حتمی شکل دی جاۓ ۔کمیٹی کی موجودگی میں متفقہ طور پر منظور کر لیا۔اس اجلاس میں مسلم لیگ ق کے زمہدار شہزاد ادیب عباسی ۔حماد طیفور عباسی خالد جمیل عباسی ارشد شاہ ظاہر عباسی قیصر رفیق عباسی عاصم یامیںن عباسی اور ورکز کی کثیر تعداد میں نے شرکت کی اور اس عزم کا ا عادہ کیا کہ پاکستان مسلم لیگ ق مری میں بہت مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی۔