Daily aap 50

مری ورکنگ جرنلسٹ مری نے روزنامہ آپ لاہور کے ایڈیٹر شہباز احمد چوہدری سے اظہارِ تعزیت

مری:ملکہ کوہسار مری ورکنگ جرنلسٹ مری نے روزنامہ آپ لاہور کے ایڈیٹر شہباز احمد چوہدری سے اظہارِ تعزیت۔ورکنگ جرنلسٹ مری کا تعزیتی اجلاس روز نامہ آپ لاہور کے ایڈیٹر شہباز احمد چوہدری پی ٹی آئی کے رہنما اشفاق احمد کی والدہ محترمہ کے انتقالِ پر اظہارِ تعزیت اور دعاۓ مغفرت – تعزیتی اجلاس میں سجاد عباسی ،سید تاج بخاری، بابرمغل، عتیق عباسی،راجہ عثمان علی،حنیف خان ترک، حیدر علی خان،وقاص قریشی، حافظ عثمان مانی،حافظ سجاد عباسی،سجاد مغل، محمد نقاش اور حمیرا بانو اور دیگرکی طرف سے روزنامہ آپ لاہور کے ایڈیٹر شہباز احمد چوہدری کی والدہ کے اچانک انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی اور دعا کی گئی اللہ تعالی شہباز احمد کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور قبر کی منازل آسان فرمائے سفر آ خرت آسان فرمائے قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنانے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین،،،