مارچ 29, 2024

مری میں آر ڈبلیو ایم سی کے ورکرز صفائی

0

مری ملکہ کوہسار مری میں آر ڈبلیو ایم سی کے ورکرز صفائی کی مجموعی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں،بہترین صفائی کویقینی بنانے کیلئے آر ڈبلیو ایم سی کے اسسٹنٹ منیجر آپریشن طلحہ میر اورزونل آفیسرساجد علی کی نگرانی میں ورکرز سرگرم عمل ہیں ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایت پر آر ڈبلیو ایم سی کے ورکرز روزانہ کی بنیاد پر دو شفٹوں میں صفائی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مال روڈ مری کو 24 گھنٹے صاف رکھنے کے لیے بھی بھی ورکرز مصروف عمل ہیں، راجہ محمد اسحاق مینیجر آپریشن آر ڈبلیو ایم سی مری ک کہنا ہے کہ مری سیاحت کا این ترین مرکز ہے،سیاحوں کو صاف ماحول فراہم کرنا ہمارا فرض ہے،آر ڈبلیو ایم سی کے ورکرز مری اور گردونواح میں دو شفٹوں میں صفائی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں ورکرز ہفتہ وار چھٹیوں میں بھی صفائی کا کام کررہے ہیں،پرائیویٹ ڈمپر کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر کچرا لوسر چک بیلی خان روڈ روات ڈمپ کیا جاتا ہے،مری میں شدید سردی کے باوجود صفائی ورکرز مکمل طور پراپنے فرائض سرانجاد دے رہے ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے