murree News 20

مری مضاربہ مشارکہ میں زندگی بھر کی جمع پونچھی لگانے

مری مضاربہ مشارکہ میں زندگی بھر کی جمع پونچھی لگانے والے نیب کی طرف دیکھتے دیکھتے ہمت ہارنے لگے۔مضاربہ مشارکہ مذہب کے نام پر تاریخی کھیلواڑ کرنے والے مقامی سہولت کار بھی لالچی اور دولت کے بچاری لوگوں کو مطمین کر کر کے تنگ آ چکے ہیں کئی افراد کے چیکس نیب کے پاس تیار ہونے کی اطلاعات اور کئی سادہ لوح لوگ اب بھی بے خبر۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مضاربہ مشارکہ میں زیادہ نقصانان لوگوں کا ہوا جو اپنے سگے بھائی اور بہن کو بھی مشکل وقت میں ایک روپیہ دینے کے بجاۓ پیسے نہ ہونے کی قسمیں اٹھاتے تھے اور آج لاکھوں کروڑوں مذہب کے نام پر پھکی جب مذہبی لوگوں نے دی تو کئی غریب رشتہ دار کہتے ہیں کہ ہم غربت میں رلے ضرور ہیں مگر مضاربہ مشارکہ والوں کی چس پڑی آئی ہے