232

ملکہ کوہسار مری میں کررونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والےریسٹورنٹ کے خلاف کاروائی

مری کرونا وائرس کی تیسری خطرناک ترین لہر میں اسسٹنٹ کمشنر مری محمد اقبال سنگھیڑا اور پاک فوج ان ایکشن
5 ہوٹل بند کر دیئے 103 افراد خلاف ورزی پر گرفتار کرلیئے۔ملکہ کوہسار مری میں کررونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف کاروائی اسسٹنٹ کمشنر مری مال روڈ پر پانچ ہوٹلوں کو بند کروا دیا گیا 103 افراد کو گرفتار کرلیا شام 6 بجے کے بعد کاروباری مراکز مکمل طور پر بند کرنے ہوں گے۔کرورنا ایس او پیز خلاف ورزی کرنے والوں کو مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا جائے گا۔۔