Mahtab Khan 13

وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار

مری:مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی اورمسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر رراجہ عتیق سرور مہتاب خان چیف ایڈیٹرکے بڑے بھائی و سابق ممبرضلع کونسل وسابق چیئرمین پھگواڑی راجہ عبارت کے انتقال پرتعزیت کرنے کیلئے انکی رہائش گاہ پر پہنچے اور راجہ عبارت کی وفات پر گہرے دکھ ورنج کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔