Varisha Waheed 20

مری شہرکی کم عمر بچی وریشا وحید نے چھ سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا

مری شہرکی کم عمر بچی وریشا وحید نے چھ سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا بچوں میں روزہ رکھنے کارحجان بڑھتا جارہا ہے وریشا وحید نے بھی والدین سے ضدکرکے روزہ رکھا اورکامیابی سے روزہ رکھ کر افطارکے وقت کھجوروں سے افطار کرکے اپنے کم عمری کے روزے کومکمل کیا عزیز واقارب اوراہلیان علاقہ نے وریشاوحید ر اور اسکے والدین کو روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکبادی ہے۔