accidents 138

مری انگوری روڈ پر مسافر وین کھائی میں گر گئی 11 مسافر افراد زخمی

مری انگوری روڈ پر مسافر وین کھائی میں گر گئی وین میں سوار 11 مسافر زحمی مسافر وین راولپنڈی سے انگوری جا رہے تھی کہ انگوری روڈ پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا موقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122مری کی تین ایمرجنسی ایمبولینس اور ایک سپیشل ریسکیو وین موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی شی شدید مسافروں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا جبکہ پانچ معمولی زخمی مسافروں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کردی گئی مری اور اس کے گردونواح میں حادثات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا حادثات کی بنیادی وجہ کم عمر ڈرائیور غفلت اور لاپرواہی کے باعث حادثات پیش آتے ہیں،،،