Rain-murree 87

ملکہ کوہسار مری،گردونواح اور گلیات میں سردہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش موسم سرد

ملکہ کوہسار مری،گردونواح اور گلیات میں سردہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش موسم سرد ہوگیا وقفے وقفے سے جاری بارش نے رمضان المبارک کو ٹھنڈا کردیا لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کردیا شہر پانی سے جھل تھل ہوگیا روزہ داروقت سے بہت پہلے ہی شہر کو چھوڑ گئے،مصروف شاہراہیں سردی کے باعث ویران ہوئی جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کایہ سلسلہ آئندہ تین دنوں تک جاری رہیگا جسکے باعث سردی کی شدت بڑھ جائیگی۔