Animals 73

مری ڈاکٹر فرض کو اداکئے بغیر تنخواہ لے رہے ہیں

مری تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری کو جانوروں کیلئے مختص کر دینا چاہیے کیوں کہ یہ فالج کے مریض کو رائیزیک کے انجکشن لگاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس نے کوئی نشہ کر لیا دنیا کے نالائق ترین ڈاکٹر فرض کو اداکئے بغیر تنخواہ لے رہے ہیں جن کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے میرے پاس رسید موجود ہے ایک مریض مر رہا ہوتا ہے ہے تو یہ نالائق یہ کہہ رہے ہوتے کے کہ یہ شاید پولیس کیس ہے میری مری کی انتظامیہ اور عوام سے سے پرزور اپیل ہے ہیں کہ خدا کے لئے اس معاملے کو سیریس لیا جائے کیا ہم مری کی عوام کیلئے لیے 70 سالوں میں کوئی ایک بڑا ہسپتال بھی نہ بن سکا جب کسی کے ساتھ کوئی مسئلہ ہوتا ہے ہے تو یہ ڈاکٹر یہ نہیں پوچھتا کے تم کون سی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں خدارا سیاست سے بالا تر ہو کے ان کے خلاف ایکشن لیا جائے یا اس بلڈنگ کو کسی دوسرے کام میں استعمال کیا جائے یہ لالی پاپ ہمیں نہیں چاہیے یا تو اسے بس سٹینڈ بنا دیے جائیں یا پھر پارکنگ پلازہ یہ واقع قیصر عباسی سہر بگلہ کے مریض کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا جس کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے جو اس وقت مری کے ڈاکٹرز کی غلط علاج کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر ز کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ،متاثرین کاکہنا ہے کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال مری مریضوں کو علاج فراہم کرنے کی بجائے راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ریفر کررہا ہے اگر علاج پنڈی سے ہی کرانا ہے تو ٹی ایچ کیو ہسپتال مری کی ضرورت کیا ہے عوام کا سوال۔