GPO MURREE Kohsar University 43

حلقہ پی پی 6 متعدد منصوبوں کے ٹینڈر جاری

مری:حلقہ پی پی 6 متعدد منصوبوں کے ٹینڈر جاری۔ ٹینڈر جاری ہونے پر اہلیان علاقہ کا منتخب قیادت کا شکریہ۔پارٹی کارکنان نے منصوبوں کو رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی اور رکن صوبائی اسمبلی میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی کی خصوصی کوشش قرار دیا۔ملکہ کوہسار کے دل مری شہر کی سڑکوں پر خصوصی نظر کرم برساتی نالے۔پیدل راستوں سمیت انگوری۔نمبل۔مسیاڑی۔گھوڑا گلی۔سہربگلہ۔علیوٹ۔پھگواڑی سمیت متعدد علاقوں کے لنکس روڈ توجہ حاصل نہ کر سکے۔جن منصوبوں کے لیئے ٹینڈر جاری ہوۓ ان میں مرمت کلڈنہ سے موہڑہ شریف روڈ 4.28 کروڑ. کشمیری بازار سے موڑہ شریف روڈ 3.84 کروڑ۔آر۔ایم۔کے روڈ 91 لاکھجھیکاگلی روڈ,ویو فورتھ روڈ,بنک روڈ, ہال روڈ روڈ,سنی بینک روڈ, امتیاز شہید روڈ, شوالہ مسیاڑی لنک روڈ,کلڈنہ باڑیاں روڈ,لوئر ٹوپہ تا گلہڑہ گلی روڈ اور دیگر 1.53 کروڑ۔گلہڑہ گلی سے بن روڈ 4.32 کروڑ. لہتراڑ کوٹلی ستیاں روڈ 58لاکھ.بھوربن لنک روڈ 1.97 کروڑ۔نو گز قبرستان سے گورنمنٹ گرلز سکول بھمروٹ سیداں 51 لاکھ مری سٹی کی 11 مختلف سڑکوں کی مرمت کے لیئے 31 لاکھ۔بڑوہا سے جیوڈیشل کالونی روڈ 44 لاکھ۔سنی بنک سے کارٹ روڈ 51 لاکھ۔مرمت سنڈول تا سندھیاں روڈ 51لاکھ مرمت کوڑنہ سے کوڑنہ قبرستان 51لاکھ۔مرمت اوسیا سے ڈھاکہ روڈ , نمب بدریال روڈ 51لاکھ۔دیول BHU روڈ پر گیس لائن بچھانے کے لیے روڈ کٹنگ 49 لاکھ۔مرمت باڑیاں بازار سے سورجال گاؤں شامل ہیں