Saqib Siraj 62

ثاقب سراج عباسی کو جنرل سیکرٹری الخدمت فاونڈیشن تحصیل مری مقرر

مری:صدر الخدمت فاونڈیشن تحصیل مری عطاء الرحمان عباسی نے امیر جماعت اسلامی تحصیل مری غلام احمد عباسی سے مشاورت کے بعد ثاقب سراج عباسی کو جنرل سیکرٹری الخدمت فاونڈیشن تحصیل مری مقرر کردیا ہے۔صدر الخدمت فاونڈیشن تحصیل مری عطاء الرحمان عباسی نے امیر جماعت اسلامی تحصیل مری غلام احمد عباسی سے مشاورت کے بعد ثاقب سراج عباسی کو جنرل سیکرٹری الخدمت فاونڈیشن تحصیل مری مقرر کردیا ہے۔سیکرٹری نشرو اشاعت الخدمت فاونڈیشن تحصیل مری یاسر قریشی کے مطابق ثاقب سراج عباسی نے اس کے بعد اپنی نئی ذمہداریاں سنبھال لی ہیں