Warden 16

سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈن افسران کی اعلیٰ کارکردگی

                     مری:چیف ٹریفک آفیسرضلع راولپنڈی رائے مظہر اقبال نے سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈن افسران کی اعلیٰ کارکردگی پر او ر حوصلہ افزائی کیلئے گذشتہ روز وارڈن افسران مری کے بیٹ انچارج ملک حفیظ سمیت دیگر وارڈن افسران کو تعریفی اسناد تقسیم کیں انہوں نے اس موقع پر کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس اپنے سلوگن: قانون کانفاذبلاامتیاز: پر ہرصورت عملدرآمدکرنے میں اپناکردا رادا کررہی ہے سی ٹی اونے کہاکہ جو بھی وارڈن اچھی کارکردگی دکھائینگے انکی آئندہ بھی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائیگی۔