Leopard 39

گلیات کی یونین کونسل پلک سیری میں رحیم داد نامی ایک بزرگ شخص پرچیتے نے حملہ

ملکہ کوہسا رسے ملحقہ گلیات کی یونین کونسل پلک سیری میں رحیم داد نامی ایک بزرگ شخص پرچیتے نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا ایک نوجوان اوردیگر اہلیان علاقہ نے بڑی دلیری کامظاہرہ کرتے ہوئے چیتے کومارکربزرگ شخص رحیم داد کوبچالیاجس کو قریبی ہسپتال میں علاج کیلئے منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق بزرگ شخص شدید زخمی ہیں اوران کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی گئی ہے۔