38

ندیم اختر عباسی کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر زندگی کی بازی ہار گئےندیم اختر عباسی کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے

مری وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی مری ندیم اختر عباسی کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر زندگی کی بازی ہار گئے۔وائس چانسلر کوہسار یونیورسٹی ندیم اختر عباسی چند دن قبل اس موذی وباء جو کہ کرونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر ہے اس کا شکار ہوۓ۔ندیم اختر عباسی کوہسار یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر منتخب ہوۓ تھے اور انکی تعیناتی سے اہل کوہسار کے چہروں پر جو خوشی کے اثرات تھے وہ کرونا وائرس کی تیسری لہر نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے غمی میں بدل دیئے ۔ندیم اختر عباسی کی نماز جنازہ اسلام آباد کے مضافاتی علاقہ بھارہ کہو میں ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین آبائی قبرستان میں کر دی گئی ہ