Tree planting 1122 67

،،،شجر کاری مہم ریسکیو 1122 تحصیل مری کے زیر اہتمام،،،

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری۔

ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پرریسکیو 1122 مری کے مختلف ریسکیو سٹیشنز پر انچارج ایمرجنسی حمزہ علی خان کی ذیر نگرانی شجر کاری مہم جاری۔

سر سبز و شاداب پاکستان ہی ملک و قوم کی ترقی کا ضامن ہے ، شجر کاری کی یہ مہم ریسکیو 1122 تحصیل مری کے زیر اہتمام مری کے تمام ریسکیو اسٹیشنز پر کی جارہی ہے۔

ایمرجنسی آفیسر نے ہدایات جاری کیں کہ شہری کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے ساتھ ملکر شجر کاری کریں۔

محفوظ معاشرے کے لیۓ سرگرم ریسکیو 1122 مری۔