Rain-murree 78

ملکہ کوہسار مری شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے کے ساتھ جاری

مری ملکہ کوہسار مری میں بارش، اورٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری جبکہ گہرے بادلوں اور دھند نے اس دلکش وادی کے حسن کو مزید چار چاند لگا دئیے ہیں،بارش، اور سردہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیاہے مری آئے ہوئے سیاح اس خوشگوار موسم سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں بارش کے باعث سیوریج کے نالے گندگی سے بھرے ہونے کے باعث گندا پانی میں شاہراہ پر بہنے لگا جس کے باعث ہو اور مقامی لوگوں کو گندے پانی پر گزرنے پر مجبور گندا پانی دکانوں کے اندر جانے سے تاجروں کو شدید دشواری کا سامنا محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ مری اور گلیات میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا،،،،