Coronavirus 76

مری سے 11اور کوٹلی ستیاں سے 2 افراد کی زندگی کی بازی ہار گے۔

راولپنڈی

کرونا وائرس کے باعث مجموعی طور پر 55افراد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیئے گئے

362افراد کو گھروں میں قرنطینہ کی سہولت فراہم کر دی گئی

پوٹھوار ٹاون سے 3ہزار 3سو10.راول ٹاون سے 4 ہزار 5سو14افراد صحتیاب ہوئے

کینٹ سے 2 ہزار 8سو 70، گوجر خان سے 9 سو 20،ٹیکسلا سے 9 سو 9افراد صحت یاب ہوئے

کلر سیداں سے 2 سو 70، مری سے مجموعی طور پر1 سو 63جبکہ کوٹلی ستیاں سے 96 افراد صحت یاب ہوئے

راول ٹاون سے 214، پوٹھوار ٹاون سے 131، کینٹ سے 158اور گوجر خان سے 54ہلاکتیں رپورٹ ہوئی

ٹیکسلا سے 37، کہوٹہ سے 25، کلر سیداں سے 23ہلاکتیں رپورٹ ہوئی

مری سے 11اور کوٹلی ستیاں سے 2 افراد کی زندگی کی بازی ہار گے۔