Invitation 86

26 مارچ کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت ، قاری نوید احمد عباسی

مری جمعیت علماء اسلام تحصیل مری کے جنرل سیکرٹری قاری نوید احمد عباسی کا 26 مارچ کے مہنگائی و آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے یونین کونسل دریا گلی، یونین کونسل مری سٹی اور یونین کونسل روات کا دورہ،یونین کونسلز زمہ داران سے ملاقاتیں کر کے انہیں 26 مارچ کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت کے علاوہ بالائی جماعت کی ہدایات کے مطابق فنڈنگ سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مارچ میں بھرپور شرکت کے عزم کا اعادہ کیا گیا.