Pigs 151

مری جنگلی سوروں کے حملے۔کئی افراد زخمی

مری جنگلات کی بے دریغ جنگلی سوروں نے آبادیوں کا رخ کر لیا۔متعدد افراد پر پر جنگلی سوروں کے حملے۔کئی افراد زخمی۔انتظامیہ سے ہنگامی بنیادوں پر مری میں جنگلی سوروں کے خاتمہ کے اقدامات کرنے کا عوامی مطالبہ۔کئی افراد نے وزیر اعظم سیل میں سیٹزن پورٹل میں شکایات درج کروائیں ۔جہاں سے جنگلات کی خوبصورتی اور اس کے تحفظ کا درس دیا جانے لگا۔معصوم طالب علموں سے مرد و خواتین میں خوف کے ساۓ مری کے علاقہ سہربگلہ کی ڈھوک اپریل
ریونٹی کے باسی بلال قیوم۔ہدوٹ کے باسی آصف۔اور کشمیری بازار سمیت مری بھر سے لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جس پر مری بھر کے عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے جنگلی سوروں کے خاتمہ اور جنگلات میں ان کو محدود رکھنے کے لیئے جنگلے لگانے کا مطالبہ کیا ہے