Abdul Raouf 32

سٹی ٹریفک پولیس مری کے وارڈن افسر عبدالرؤف نے فرض شناسی اور ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم

مری:سٹی ٹریفک پولیس مری کے وارڈن افسر عبدالرؤف نے فرض شناسی اور ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک مسافر خلیل احمدجو اپناقیمتی موبائل اور کاغذات پبلک ٹرانسپورٹ میں بھول آیاتھا ٹریفک وارڈن نے گاڑی کوتلاش کرکے اسکا قیمتی موبائل اورکاغذات اپنی تحویل میں لے لئے اورمتاثرہ شخص کو کو پولیس خدمت مرکز مال روڈ مری پر پہنچ کر اس کی اشیاء اسکے حوالے کردیں جس پر مسافر نے ٹریفک وارڈ ن کاشکریہ ادا کیا،عوامی حلقوں نے سٹی ٹریفک پولیس کے حکام سے ٹریفک وارڈن عبدالرؤف کی حوصلہ افزائی کیلئے انعام کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے