مارچ 28, 2024

مری موسم سرما میں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں سے بیٹریاں چوری کرونے والا گروہ متحرک،

0

مری موسم سرما میں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں سے بیٹریاں چوری کرونے والا گروہ متحرک،لوئر بازار مری اوردیگر علاقوں سے نامعلوم چوروں رات کی تاریکی شدید سردی میں درجن بھر گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی بیٹریاں اور صارفین کے پانی کے میٹر چوری کرکے لے گئے اہلیان علاقہ میں ان چوریوں پر شدید تشویش کی لہردوڑگئی ہے متاثرین اورشہریوں نے بڑھتی ہوئی بیٹریوں اورپانی کے میٹروں کی چوری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیاہے کہ چوروں کیخلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے اورشہر میں پولیس گشت کو یقینی بنایاجائے تاکہ شہری کاعدم تحفظ ختم ہوسکے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے