Mohammad Khurshid 150

سابق تحصیل ناظم و کوآرڈینیٹر سوئی گیس مری محمد خورشید عباسی نے آج نیو مری کا دورہ

سابق تحصیل ناظم و کوآرڈینیٹر سوئی گیس مری محمد خورشید عباسی نے آج نیو مری کا دورہ کیا اس دورے کا مقصد یو سی چارہان کے گاؤں اپر اور لوئر سیرگراں کی مین گیس پائپ لائن بچھائی کے لیے حالیہ جو کنٹریکٹ ایواڈ کیا گیا تھا اس کا “4 کے پائپ موقع پر پہنچا دیا گیا ہے اور مقامی قیادت کو اس حوالے سے بریف کرنا تھا جبکہ اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد، فوکل پرسن گیس یو سی چارہان سعد سراج، مقامی قیادت اور کنٹریکٹر رضوان خان اور اس کی ٹیم بھی موجود تھی. کنٹریکٹ ایوارڈ ہونے کے بعد میٹریل کی دستابی نہ ہونے کے باعث منصوبے کہ آغاز میں تاخیر ہوئی تھی مگر کوآرڈینیٹر سوئی گیس مری محمد خورشید عباسی کی زاتی کاوشوں سے میٹریل کی دستیابی کو ممکن بنایا اور “4 انچ کے گیس پائپ لائنز موقع پر پہنچائے گئے جس پر مکمل تیاری کر کے اس منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا اور فوری طور پر کام کا آغاز کر دیا جائے گا. جبکہ انہوں نے بتایا کہ یو سابق تحصیل ناظم و کوآرڈینیٹر سوئی گیس مری محمد خورشید عباسی نے آج نیو مری کا دورہ کیا اس دورے کا مقصد یو سی چارہان کے گاؤں اپر اور لوئر سیرگراں کی مین گیس پائپ لائن بچھائی کے لیے حالیہ جو کنٹریکٹ ایواڈ کیا گیا تھا اس کا “4 کے پائپ موقع پر پہنچا دیا گیا ہے اور مقامی قیادت کو اس حوالے سے بریف کرنا تھا جبکہ اس موقع پر عوام کی کثیر تعداد، فوکل پرسن گیس یو سی چارہان سعد سراج، مقامی قیادت اور کنٹریکٹر رضوان خان اور اس کی ٹیم بھی موجود تھی. کنٹریکٹ ایوارڈ ہونے کے بعد میٹریل کی دستابی نہ ہونے کے باعث منصوبے کہ آغاز میں تاخیر ہوئی تھی مگر کوآرڈینیٹر سوئی گیس مری محمد خورشید عباسی کی زاتی کاوشوں سے میٹریل کی دستیابی کو ممکن بنایا اور “4 انچ کے گیس پائپ لائنز موقع پر پہنچائے گئے جس پر مکمل تیاری کر کے اس منصوبے کا باضابطہ افتتاح کیا جائے گا اور فوری طور پر کام کا آغاز کر دیا جائے گا.
اس موقع پر عوام اور مقامی قیادت نے سابق تحصیل ناظم و کوآرڈینیٹر سوئی گیس مری محمد خورشید عباسی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی زاتی دلچسپی اور کاوشوں کا شکریہ ادا کیا. اس سلسلے میں انہوں نے یو سی چارہان کے باقی علاقوں کے بھی کنٹریکٹ ایوارڈ ہو چکے ہیں جن میں سوراسی، کمال آباد، چارہان اور نارن بہک شامل ہیں. میٹر یل کی دستیابی پر فوراً کام کا آغاز کر دیا جائے گا جس کے لئے ہر سطح پر کوششیں جاری ہیں. اس موقع پر عوام اور مقامی قیادت نے سابق تحصیل ناظم و کوآرڈینیٹر سوئی گیس مری محمد خورشید عباسی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی زاتی دلچسپی اور کاوشوں کا شکریہ ادا کیا.