Rescue 1122 57

شجر کاری مہم کا آغاز ریسکیو 1122

مری:ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پرریسکیو 1122 مری کے مرکزی دفتر پنڈی پوائنٹ میں انچارج ایمرجنسی آفیسر حمزہ علی خان کی ذیر نگرانی شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا،سر سبز و شاداب پاکستان ہی ملک و قوم کی ترقی کا ضامن ہے، شجر کاری کی یہ مہم ریسکیو 1122 تحصیل مری کے زیر اہتمام مری کے تمام ریسکیو اسٹیشنز پر کی جائے گی ایمرجنسی آفیسر نے ہدایات جاری کیں کہ مری کے تمام ریسکیو اسٹیشن پرکمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے ساتھ ملکر شجر کاری کریں سبزے سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہو گی کرہ ارض میں حیاتیات نباتات انسانی و حیوانی حیات کو سنگین خطرات درپیش ہیں کرہ ارض کی حفاظت و شجر کاری انسانی زندگی اور صحت کی حفاظت کی ضامن ہے،محفوظ معاشرے کے لی? سرگرم ریسکیو 1122 مری۔