Shahzad Mushtaq Abbasi 59

قیادت کی کال پر مری سے لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کارکنان کی ہو گی شہزاد مشتاق عباسی

مری:قیادت کی کال پر مری سے لانگ مارچ میں بھر پور شرکت کارکنان کی ہو گی ۔نیازی حکومت کے دن پورے ہو چکے ہیں الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے ۔نیازی حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے منتخب لوگ بھی دلبرداشتہ ہو چکے ہیں اتحادی بھی نیازی حکومت کو نہیں بچا سکیں گے۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ دن مسلم لیگ ن کے اسلام آباد کے اجلاس کے بعد سابق امیدوار چیئرمین ایم ایس ایف متحرک ترین مسلم لیگی نوجوان رہنماء شہزاد مشتاق عباسی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ کیا اسلام آباد اجلاس میں مری سے بزرگ مسلم لیگی چیئرمین یونین کونسل دریا گلی اصغر عباسی۔یوتھ وینگ کے رہنماء سعد حبیب۔ ظفر عباسی۔ لالہ امجد ۔عمران عباسی۔احسان عباسی اور دیگر بھی شریک ہوۓ